پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک میٹینگ منعقد کر کے دنیا میں شیعوں کے خلاف ہونے والی دھشتگردانہ کاروائیوں کی روک تھام پر سوچ بچار کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
ایران میں تبریز کے امام جمعہ نے بیان کیا: جس حد تک ایک مفید کتاب معاشرے کی فکر اور ثقافتی معیار کو بلند کرنے میں موثر ہے اسی طرح ایک گمراہ کتاب بھی اسی حد تک معاشرے کی فکر کو خراب کرنے اور عوام کے منفی تفکر رائج ...
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ شہادت ہمارے ایمان، عقیدے، نظریے، مشن اور خون کا حصہ بن چکی ہے۔ زندہ لوگوں کیلئے یہی قرآنی حکم اور نبوی ؐ فرمان ہے کہ وہ شہید ہونیوالے لوگوں کو یاد رکھیں اور انکی ...
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے قم کے مسئولین کو نصحیتیں کرتے ہوئے کہا: قم کی خدمت کا اجر بہت زیادہ ہے، اس شھر میں خدمت کی نعمت کے آپ قدرداں رہیں اور اہل بیت علیھم السلام کے رجسٹر میں اپنا نام لکھے جانے کی کوشش ...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے خبردار کیا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے باعث اسلامی دنیا کے بکھر جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے قم کے میئر سے ملاقات میں قم کے گورنر کی طرف سے ایرانی سکے پر حضرت معصومہ سلام الله علیها کے روضہ کی تصویر کندہ کرنے کے اقدام کو سراہاتے ہوئے اس اقدام کو دینی شعائر کی تعظیم قرار ...
ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے مرکز کے شیخ العالم ہال میں" اسلامی بیداری کیلئےفکری استضعاف کی اصلاح" کے زیر عنوان سیمنار منعقد ہوا جس میں علاقے کے ممتاز شخصیتوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد پاکستان میں شام کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں نمائندہ ولی فقیہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کو شام کے زمینی حقائق کا علم ہوا تو اس نے شام پر حملہ کرنیکا ارادہ ترک کردیا کیونکہ شام پر جنگ مسلط کرنا ...
لاہور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران اعلامیہ میں دنیا کے مظلوموں کے لیے اعلیٰ ماہرین قانون کا ایک عالمی پلیٹ فارم تشکیل دینے اور مسلم ممالک میں جاری مظالم کو بے نقاب کرنے کے لیے مشترک عالمی سفارتی جدوجہد ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے کل بروز (جمعرات) سہ پہر کو ہفتہ دفاع مقدس اور شہداء و جانبازوں کے دن کی مناسبت اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم شہداء کی فداکاری، جانبازوں ...
حضرت آیت الله نوری همدانی نے علاقہ میں استقامت اور اس کی بنیادوں سے دفاع اسلامی جمھوریہ ایران کی تغییر ناپذیر اور دائمی اسٹراٹیجیک جانا اور کہا: دنیا کے دیگر ممالک سے رابطہ میں قدرت اور برابری ملحوظ نظر رہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...